یہ بات جنرل محمد رضا آشتیانی نے اپنے ٹوئیٹر پیج پر لکھی،
انہوں نے کہا کہ یقینی طور پر ہم ایرانی قوم کے دشمن کی کسی بھی غیر معقول اور جاہلانہ کارروائی کا منہ توڑ جواب دیں گے اور بھاری قیمت ادا کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے ملک کے شمال مغرب میں فاتحان خيبر مشق کا جمعہ کے روز سے آغاز کردیا ہے۔ فاتحان خیبر مشق میں ایرانی فوج کی 216 ویں بریگیڈ ، 316 ویں بریگیڈ ، 25 ویں بریگیڈ ، 11 ویں آرٹلری یونٹ اورہیلی کاپٹر حصہ لے رہے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
https://twitter.com/IRNAURDU1
آپ کا تبصرہ